قومی اسمبلی کا اجلاس ٗ عبد الکبر چترالی برہم ٗ واک آؤٹ کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کے اجلاس دور ان ارکان کی کم تعداد پر ایم ایم اے کے رکن عبد الکبر چترالی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے واک آؤٹ کا اعلان کر دیا ۔ جمعرات کو اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو ایوان میں صرف… Continue 23reading قومی اسمبلی کا اجلاس ٗ عبد الکبر چترالی برہم ٗ واک آؤٹ کا اعلان