سگریٹ پینے والے ہوجائیں تیار،حکومت نے تمباکو مصنوعات پر ‘گناہ ٹیکس’ لگانے کا اعلان کردیا،حیرت انگیز اقدام
اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز عامر محمود کیانی نے سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کو خبردار کیا ہے کہ حکومت سگریٹ اور دیگر تمباکو مصنوعات پر گناہ ٹیکس عائد کرے گی سگریٹ پینے والے اب ہوجائیں تیار کیوں کہ اب پاکستان میں تمباکو مصنوعات پر گناہ ٹیکس لگے گا۔وفاقی… Continue 23reading سگریٹ پینے والے ہوجائیں تیار،حکومت نے تمباکو مصنوعات پر ‘گناہ ٹیکس’ لگانے کا اعلان کردیا،حیرت انگیز اقدام