بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے بعدتحریک انصاف کے اہم رہنما بھی نیب کی کارروائیوں پر نالاں، وزیراعظم عمران خان سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 16  فروری‬‮  2019 |

پشاور (این این آئی)ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے بعد تحریک انصاف کے اہم رہنما بھی نیب کی کارروائیوں پر نالاں، وزیراعظم عمران خان سے بڑا مطالبہ کردیا،وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ انہیں صوبے میں میں نیب کی کارروائیوں پرتشویش ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق محمود خان نے کہا کہ نیب نے ڈی جی میوزیم صمد خان کو گرفتار کرکے غلط کام کیاہے۔انہوں نے کہا کہ صمد خان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔ وزیراعلی نے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان کوبھی صمد خان کی گرفتاری پرتشویش ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…