ناراض ہو کر آزاد حیثیت میں انتخاب لڑنے والے زعیم قادری کی (ن) لیگ میں واپسی ،حیرت انگیز پیش رفت
لاہور( این این آئی) عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) سے ناراض ہو کر آزاد حیثیت میں انتخاب لڑنے والے سید زعیم حسین قادری کا پارٹی میں واپسی کا قوی امکان ہے ۔ زعیم قادری کی اہلیہ اور مسلم لیگ (ن) کی مخصوص نشست پر رکن اسمبلی عظمیٰ زعیم قادری نے نجی ٹی وی سے… Continue 23reading ناراض ہو کر آزاد حیثیت میں انتخاب لڑنے والے زعیم قادری کی (ن) لیگ میں واپسی ،حیرت انگیز پیش رفت