عمران خان کے قبل از وقت انتخابات کے بیان پر ن لیگ کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان وسابق وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے اپوزیشن کو حکومت گرانے کیلئے اقدامات کرنے کی ضرورت نہیں،عمران خان کی ٹیم اور ان کی کارکردگی حکومت گرانے کیلئے کافی ہے،حکومت چلانا عمران خان اور ان کی ٹیم کے بس کی بات نہیں، قبل از وقت انتخابات کے بیان کے… Continue 23reading عمران خان کے قبل از وقت انتخابات کے بیان پر ن لیگ کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا