جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد میں اٹلی کے سفارت خانے میں سفیر کی پالتوبلی نے سفارتخانے میں بطور سفیر کرسی سنبھالی،دلچسپ صورتحال

datetime 13  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد ( آن لائن ) اٹلی کے سفارت خانے میں سفیر کی پالتوبلی نے سفارتخانے میں بطور سفیر کرسی سنبھالی۔پاکستان میں تعینات اٹلی کے سفیر اسٹیفنو پونٹی کارونے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر اکاؤنٹ پر سفیر کی کرسی پر بلی کے بیٹھنے کی تصویر لگاتے ہوئے لکھا ہے کہ اسکی پالتو بلی ’’بگھیرا ‘‘ نے سفیر کا چارج سنبھال لیا ہے اور اسکا مطلب ہے کہ وہ سفیر دفتر

میں سفیر کی کرسی پر نہیں بیٹھ سکتے ۔پونٹی کارواپنی تعینات کے دوران اپنی ملاقاتوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کرتے رہتے ہیں، واضع رہے کہ اٹلی یورپی ممالک میں جرمنی کے بعد پاکستان کے ساتھ تجارت کرنے میں دوسرابڑا ملک ہے، اس کے قبل جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر سوشل میڈیا پر پاکستان میں تعینات ہونے سے لیکر تصاویر لگانے میں مشہور ہیں۔ شمیم محمود

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…