پہلی مرتبہ وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس کیخلاف گفتگو کر دی انکے کس ریمارکس پر افسوس کا اظہار کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیف جسٹس کی میں بہت عزت کرتاہوں ، چیف جسٹس نے وزیراعلیٰ کے بارے میں جو کیا ہے اس پر انہیں دیکھنا چاہیے تھا کہ وہ صوبے کے سربراہ ہیں ، زلفی بخاری کی تعینات پر ان کے ریمارکس پر افسوس ہوا، عمران خان کی سینئر صحافیوں سے ملاقات میں… Continue 23reading پہلی مرتبہ وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس کیخلاف گفتگو کر دی انکے کس ریمارکس پر افسوس کا اظہار کر دیا