محکمہ اینٹی کرپشن کا بااثر بیوروکریٹس ،اہم شخصیات کے خلاف زیر التواء انکوئریاں جلد نمٹانے کا فیصلہ
لاہور ( این این آئی) محکمہ اینٹی کرپشن نے بد عنوانی،اختیارات سے تجاوز،فنڈز میں بے ضابطگیوں سمیت دیگر الزامات پر بااثر بیوروکریٹس اور اہم شخصیات کے خلاف زیر التواء انکوئریاں جلد نمٹانے کا فیصلہ کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ اینٹی کرپشن لاہور ریجن میں وفاقی اور صوبائی سروسز کے افسران سمیت دیگر اہم شخصیات… Continue 23reading محکمہ اینٹی کرپشن کا بااثر بیوروکریٹس ،اہم شخصیات کے خلاف زیر التواء انکوئریاں جلد نمٹانے کا فیصلہ