منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب نے پاکستانی شہریوں کیلئے سنگل ،ملٹی پل انٹری وزٹ ویزا فیسوں میں کمی سمیت زبردست اقدامات کا اعلان کردیا

datetime 16  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان آمد سے قبل سعودی سفارت خانے نے پاکستانی شہریوں کیلئے سنگل اور ملٹی پل انٹری وزٹ ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔سعودی سفارتخانے کے اعلامیے کے مطابق پاکستانی شہریوں کیلئے سنگل وزٹ انٹری فیس 2 ہزار

سعودی ریال سے کم کرکے 338 سعودی ریال (12542 پاکستانی روپے کردی ہے۔ملٹی پل انٹری فیس 3 ہزار سعودی ریال سے کم کرکے 675 سعودی ریال (25000 )پاکستانی روپے کردی گئی ہے۔سفارتخانے نے بتایا کہ انٹری فیسوں میں کمی کا اطلاق 15 فروری 2019 سے ہو چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…