چین کوسعودی عرب کی طرف سے گوادرمیں آئل ریفائنری لگانے پراعتراضات کی خبریں، حکومت نے دوٹوک اعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرپٹرولیم غلام سرور خان نے کہا ہے کہ چین کوسعودی عرب کی طرف سے گوادرمیں آئل ریفائنری لگانے پرکوئی تحفظات نہیں ہیں،صوبوں میں گیس تقسیم سے متعلق آئین کی شق158کی تشریح کی جارہی ہے ہم نئی پٹرولیم پالیسی لارہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ ایگزون… Continue 23reading چین کوسعودی عرب کی طرف سے گوادرمیں آئل ریفائنری لگانے پراعتراضات کی خبریں، حکومت نے دوٹوک اعلان کردیا