دبئی میں اثاثے رکھنے والے خیبر پختونخواکے 22افرادکے خلاف کارروائی شروع، بڑا حکم جاری کردیاگیا
پشاور( آن لائن)دبئی میں اثاثے رکھنے والے خیبر پختونخواکے 22افرادکو بیانات قلمبند کرنے کے لئے مرحلہ وار طور پر طلب کر لیا ہے ۔ آئندہ ہفتے سے ایف آئی اے ذرائع کے مطابق مرحلہ وار طور پران افراد سے بیانات قلمبند کئے جائینگے اور دبئی اثاثوں کے بارے میں معلومات حاصل کی جائیگی ۔ جو… Continue 23reading دبئی میں اثاثے رکھنے والے خیبر پختونخواکے 22افرادکے خلاف کارروائی شروع، بڑا حکم جاری کردیاگیا







































