جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

سعودی امداد اور رہائی بارے محمد نوازشریف سے منسوب بیان بے بنیاد اور من گھڑت ہے،ن لیگ کی ترجمان مریم اور نگزیب وضاحت پر مجبور،بڑا اعلان کردیا

datetime 16  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ سعودی امداد اور رہائی کے حوالے سے محمد نوازشریف سے منسوب شائع ہونے والا بیان بے بنیاد اور من گھڑت ہے،محمد نواز شریف سے منسوب کرکے بلا تصدیق اور بغیر کسی مستند حوالے کے بیان شائع اور نشرکرنا نامناسب اور قابل افسوس ہے۔ ایک بیان میں مریم اور نگزیب نے کہا کہ سعودی امداد اور رہائی کے حوالے سے محمد نوازشریف

سے منسوب شائع ہونے والا بیان بے بنیاد اور من گھڑت ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہاکہ محمد نواز شریف سے منسوب کرکے بلا تصدیق اور بغیر کسی مستند حوالے کے بیان شائع اور نشرکرنا نامناسب اور قابل افسوس ہے۔ انہوں ن ے کہاکہ میڈیا سے درخواست ہے کہ تصدیق کے بغیر ایسی خبر شائع یا نشر نہ کی جائے۔مریم اورنگزیب نے کہاکہ میاں نوازشریف کے حوالے سے ترجمان کی جاری کردہ خبر ہی مصدقہ تصور ہوگی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…