اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں،پلوامہ حملہ بھارتی حکومتی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے انتخابات جیتنے کیلئے خود کرایا،بھارتی سیاستدان کے تہلکہ خیز انکشافات،ہنگامہ برپا ہوگیا

datetime 17  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی) پلوامہ حملہ بھارتی حکومتی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے انتخابات جیتنے کیلئے خود کرایا ۔یہ بات کانگریس رہنما وینو امیپارا کی جانب سے جاری اہم بیان میں کہی گئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہاکہ بی جے پی نے الیکشن جیتنے کے لیے

درجنوں فوجی مروا دئیے۔ انہوں نے کہاکہ جب بھی الیکشن قریب ہوتے ہیں، بی جے پی ایسا کچھ کر جاتی ہے۔وینو امیپارا نے کہا کہ 2002ء کے انتخابات سے پہلے گودھرا حملے کرائے گئے۔ پی جے پی کو اگلی فلم کے لیے سکرپٹ چاہیے، اس لیے پلوامہ حملہ کرایا گیا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…