نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم میں فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ میں مزیدتوسیع کردی گئی
اسلام آباد (این این آئی) نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم میں فارم جمع کروانے کیلئے ایک ماہ کی توسیع کردی گئی ہے ۔عوام اب نیا پاکستان ہاوسنگ پروگرام حصہ لینے کیلئے 21 جنوری تک اپنے فارم جمع کروا سکتے ہیں اس ضمن میں ترجمان نادرا فائق علی نے بتایا کہ اسلام آباد، فیصل آباد مظفر آباد… Continue 23reading نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم میں فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ میں مزیدتوسیع کردی گئی