پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

پہلی بار دورہ پاکستان،ولی عہد محمد بن سلمان کی کرپشن کے خلاف سعودی عرب میں مہم میں کتنی بڑی رقم جمع ہوئی؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 17  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کے دور ے پر آئے ہوئے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو اسلامی مملکت میں 2017ء میں کرپشن کے خلاف مہم کے دور ان 100ارب ڈالرز سے زائد جمع ہوئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ہی اسلامی مملکت میں 2017 میں کرپشن کے خلاف شروع کی جانے والی مہم کا روح رواں سمجھا جاتا ہے

جس کے دوران خزانے میں 100 ارب ڈالرز سے زائد جمع ہوئے۔رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد کے پاس قانون کی ڈگری ہے جو انہوں نے ریاض کی کنگ سعود یونیورسٹی سے حاصل کی جبکہ وہ اپنے والد کیلئے کئی طرح کے مشیروں کے کردار ادا کرچکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق پہلی مرتبہ سعودی ولی عہد پاکستان کے دورے پرآئے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…