کافی عرصے سے بیمار سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی اس وقت کہاں ہیں اورانکی حالت اب کیسی ہے؟عوام انکے آبائی گائوں پہنچنا شروع

2  اپریل‬‮  2019

اوستہ محمد(آن لائن) سابق وزیر اعظم بزرگ سیا ستدان ، الحاج میر ظفراللہ خان جمالی صحت یاب ہو کر اپنے گاوں روجھان جمالی پہنچ گئے، غریبوں کی دعائوں نے اثر کیا۔ ہر کسی نے گھروں مساجدوں میں میر صاحب کی صحت یابی کی دعائیں مانگی تھیں ،تفصیلات کے مطابق بلوچستان اور خاص کر کے نصیر آباد کی ہر دلعزیز شخصیت بزرگ سیا ستدان سابق وزیر اعظم الحاج میر ظفر اللہ خان جمالی جوکہ کافی دنوں سے بیمار تھے اور کراچی میں رہائش پذیر تھے۔

میر صاحب کی خاطر غریبوں ، پیروں اور ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے دعائی مانگیں۔ دعائوں کے اثر سے اللہ پاک نے انہیں صحت یاب کیا اور گزشتہ روز وہ اپنے گائوں روجھان جمالی پہنچ گئے تو نہ صرف روجھان جمالی میں بلکہ پورے علا قے میں خوشی کا اظہار کیا گیا، ان کی صحت بہتر ہونے پر انہیں مبارک بادی اور صحت یابی پر مبارک باد کے لئے بڑی تعداد میں لوگ روجھان جمالی پہنچنا شروع ہو گئے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…