عمران خان نے خود ملک میں احتساب سب کیلئے نعرہ لگایا ‘نیب کو برا بھلا کہنے سے کچھ نہیں ہوگا، چیئرمین نیب نے دھماکہ خیز اعلان کردیا
لاہور(آئی این پی) چےئر مین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب نے کسی کو این آر دیا اور نہ ہی کسی این آراو کا حصہ ہے ‘وزیر اعظم عمران خان کے خلاف نیب نے کیس لگا دیا ہے ہیلی کاپٹر کیس سے وزیر اعظم عمران خان کی عزت مجروع نہیں ہوئی… Continue 23reading عمران خان نے خود ملک میں احتساب سب کیلئے نعرہ لگایا ‘نیب کو برا بھلا کہنے سے کچھ نہیں ہوگا، چیئرمین نیب نے دھماکہ خیز اعلان کردیا