جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

شیخ رشید کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات،وزیراعظم عمران خان نے ’’خاص الفاظ‘‘ میں تعارف کروایا

datetime 18  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن )وزیراعظم عمران خان کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو شیخ رشید احمد کا تعارف کروایا کہ‘‘شیخ رشید احمد پاکستانی پارلیمنٹ کے سینیر ترین رکن اور سیاستدان ہیں’’۔ وزیراعظم عمران خان نے پیر کے روز صدرِ پاکستان عارف علوی کے عصرانے کے موقع پر سعودی ولئی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو شیخ رشید احمد

کا تعارف یہ کہ کر کروایا کہ شیخ رشید ہمارے ریلوے کے وزیر ہیں اور وہ ہماری پارلیمنٹ کے سینئر ترین رکن اسمبلی اور سیاستدان ہیں۔ شیخ رشید نے اس موقع سعودی ولئی عہد سے بھر پور مصافحہ کیا اور پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ آج پاکستانی قوم بہت خوش ہے کہ سعودی ولی عہد پاکستان تشریف لائے ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…