اس یونیورسٹی نے ملک کا ستیاناس کردیا،سپریم کورٹ شدید برہم ، بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد( آن لائن ) الخیر یونیورسٹی سے فارغ التحصیل طلباء کو نوکریوں کی عدم دستیابی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ الخیر یونیورسٹی نے ملک کا ستیاناس کردیا ہے یہ یونیورسٹی آزاد کشمیر کی ہے تو نوکریاں پاکستان میں کیوں کررہے ہیں۔ پاکستان… Continue 23reading اس یونیورسٹی نے ملک کا ستیاناس کردیا،سپریم کورٹ شدید برہم ، بڑا حکم جاری کردیا











































