اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

رحمن ملک کو ’’را‘‘ کی جانب سے قتل کرنے کی دھمکیاں ، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 19  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لا ئن ) سینیٹر رحمٰن ملک نے کہا ہے کہ ان کی جانب سے پلوامہ حملے کے حوالے سے سوالات اٹھائے جانے کے بعد انہیں ٹوئٹر پر بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی جانب سے قتل کی دھمکیوں مل رہی ہے ۔سینیٹر رحمٰن ملک کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت کا پلوامہ حملے کے لیے پاکستان کو مورد الزام ٹہرانا قابل مذمت ہے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پلوامہ جیسے واقعات الیکشن میں اپنی کامیابی کے لیے کر رہے ہیں بھارتی وزیراعظم

پلوامہ جیسے واقعات کرکے الیکشن میں پاکستان مخالف کارڈ استعمال کرنا چاہتے ہیں۔انہو ں نے کہا کہ بھارت میں آر ایس ایس، را اور دہشت گرد تنظیموں کا پاکستان کے خلاف گٹھ جوڑ موجود ہے جبکہ پلوامہ حملے کے ساتھ ساتھ نریندر مودی آنے والے دنوں میں سرجیکل اسٹرایکس کا ڈرامہ بھی رچا سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پلوامہ واقعے کی 21 سوالات پر مبنی تفتیش کی جائے، جس کے بعد بھارتی حکومت نے مظلوم و نہتے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ گرائے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…