جب صحافی نے فیصل واوڈا کے حوالے سے سوال پوچھا تو آصف علی زرداری نے ایسا جواب دیا کہ صحافی بھی ششدر رہ گیا
اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زر داری نے فیصل واوڈا کے حوالے سے سوال پر صحافی سے عمر پوچھ لی ۔ بدھ کو آصف زرداری سے صحافی نے سوال کیا کہ اگر فیصل واڈوا کے خلاف قراداد آتی ہے تو کیا آپ حمایت کریں گے۔ آصف علی زر داری نے صحافی سے… Continue 23reading جب صحافی نے فیصل واوڈا کے حوالے سے سوال پوچھا تو آصف علی زرداری نے ایسا جواب دیا کہ صحافی بھی ششدر رہ گیا











































