منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان پوسٹ نادراکے تعاون سے پندہ ہزار سہولت مراکز میں فرانچائز پوسٹ آفیسرز کھولے گا، وفاقی وزیر مراد سعید

datetime 22  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ پاکستان پوسٹ نادراکے تعاون سے پندہ ہزار سہولت مراکز میں فرانچائز پوسٹ آفیسرز کھولے گا، دونوں قومی اداروں کے باہمی اشتراک سے قومی خدمات کا دائرہ مزید وسیع ہو گا۔ جمعہ کو پاکستان پوسٹ اور نادر اکے درمیان فرانچائز پوسٹ آفیسرز معاہدے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرمراد سعید نے کہا کہ

پاکستان پوسٹ کے موجود نیٹ ورک کو تیرہ ہزار سے بڑھ کر 27 ہزار تک پہنچ جائیگا۔مراد سعید نے کہاکہ پاکستان پوسٹ نادراکے تعاون سے پندہ ہزار سہولت مراکز میں فرانچائز پوسٹ آفیسرز کھولے گا۔وزیر مواصلات نے کہا کہ پاکستان پوسٹ کے ادارے کو قومی اثاثہ بن رہے ہیں۔ مراد سعید نے کہاکہ ماضی کی حکومتوں کی عدم توجہی سے ادارہ اپنی. افادیت کھو چکا تھا،پاکستان پوسٹ کا مالی خسارہ روزبروز بڑھ رہا تھا۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ پاکستان پوسٹ کو جدید تقاضوں کے مطابق منافع بخش قومی ادارہ بنانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں ۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ دونوں قومی اداروں کے باہمی اشتراک سے قومی خدمات کا دائرہ مزید وسیع ہو گا۔وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہاکہ پندرہ ہزار مزید فرانچائز نادرہ کے تعاون سے کھلے گئے ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان پوسٹ کا خسارہ 52 ارب روپے ہے ،پاکستان پوسٹ کو منافع بخش ادارہ بنانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں ۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان پوسٹ کا دائرہ کار پورے ملک میں ہے ، وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان پوسٹ میں کئی دیگر منصوبے شروع کیے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان پوسٹ نے کم قیمت کارگوہ سروس شروع کی ہے ، انہوں نے کہاکہ کارگوہ سروس آپ کے گھر سے پاسل وصول کرے گا۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان پوسٹ بیرون ملک میں بھی پاسل سروس شروع کر رہا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان پوسٹ کے ذریعے بیرون ملک 72 گھنٹے میں پارسل

دے گا ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان پوسٹ کو سالانہ 12 ارب روپے سالانہ کا خسارہ ہے ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان پوسٹ نے نئے منصوبوں کیلئے حکومت سے ایک روپے بھی نہیں لایا ۔ انہوں نے کہاکہ اپنے وسائل سے ادارے کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ نوجوان نسل کو پاکستان پوسٹ. روزگار کے مواقع فراہم کر

رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ادارے کے مالی خسارے کو کم ازکم کرنے کیلئے منصوبہ بندی کی جاری ہے۔ مراد سعید نے کہا کہ نادرا کے تعاون سے ادارے کے استعدکار میں اضافہ ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ ملازمین کی کوششوں سے ادارے کو مزید فعال بنائے گئے ،سروس کے ساتھ شکایات ازلے لیئے بھی اقدامات کر رہے ہیں ،ملازمیں کو ہر ممکن تعاون اور سہو لیا فراہم کریں گے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…