جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک میں مہنگائی کا طوفان برپا ہے عام آدمی کیلئے جینا مشکل ہوگیا،سابق وزیراعظم نوازشریف نے بڑا اعلان کردیا

datetime 9  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن) سابق وزیراعظم میاں نوزا شریف نے مولانا فضل الرحمان سے جیل میں ملاقات نہ کرنے کا شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو نے جیل میں ملاقات کرکے ان کا حوصلہ بڑھایا وقت آنے پر ساتھ چلیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف نے منگل کے روز مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے دوران ان سے شکوہ کیا کہ وہ جیل میں تھے تو مولانا ان سے ملنے بھی نہیں آئے جس پر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وہ ملنا چاہتے تھے مگر اجازت نہیں ملی جس پر

نواز شریف مسکرا دیے اور مولانا سے کہا کہ آپ کس سے اجازت مانگ رہے تھے مجھ سے سب ملنے آئے مگر آپ نہیں آئے نواز شریف نے کہا کہ بلاول کی مثبت سوچ سے متاثر ہوا ہوں انہوں نے جیل میں ملاقات کرکے میرا حوصلہ بڑھایا انہوں نے کہا کہ وقت آنے پر ہم ساتھ چلیں گے، ملک میں مہنگائی کا طوفان برپا ہے عام آدمی کیلئے جینا مشکل ہے، مولانا فضل الرحمان کے تحریک میں ساتھ دینے کی اپیل پر نواز شریف نے کہا کہ پارٹی سے مشاورت کیلئے وقت دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…