ساہیوال واقعہ ،ہڑتال کا اعلان کردیاگیا
لاہور( این این آئی) پنجاب بار کونسل نے ساہیوال واقعہ کے خلاف پیر کے روز صوبہ بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا ۔پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین کے مطابق ساہیوال میں پیش آنے والے واقعہ کیخلاف آج پیر کے روز ہڑتال کی جائے گی او روکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے ۔… Continue 23reading ساہیوال واقعہ ،ہڑتال کا اعلان کردیاگیا