بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خا ن نے صوبائی وزیر کے ایک سے زائد سرکاری گاڑیوں کے استعمال پر پابندی عائد کردی ،مزید تفصیلات بھی طلب

datetime 21  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے وزراء کیلئے نیا حکم نامہ جاری کردیا ۔ نئے حکم نامے کے مطابق صوبائی وزیر کے ایک سے زائد سرکاری گاڑیوں کے استعمال پر پابندی ہوگی۔

پنجاب میں صوبائی وزیراضافی گاڑی استعمال کرے تو وفاق کو اطلاع دی جائے ۔وزراء کے زیر استعمال گاڑیوں کی تفصیلات بھی وزیراعظم ہاؤس آفس میں طلب کرلی گئیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…