جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنماؤں میں کھلبلی،دھڑا دھڑ حفاظتی ضمانتیں

datetime 22  فروری‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے حفاظتی ضمانتیں کرالیں۔پیپلزپارٹی کے رہنما اعجاز جاکھرانی اور جام خان شورو حفاظتی ضمانت لینے سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئے۔ جام خان شورو نے درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ نیب ان کے خلاف مختلف انکوائریز کر رہا ہے، اگرچہ سندھ ہائیکورٹ سے ضمانت

پر ہوں لیکن مزید الزامات میں گرفتاری کا خدشہ ہے۔جام خان شورو نے عدالت سے درخواست کی کہ نیب کو مزید کسی انکوائری سے روکا جائے اور گرفتاری کو ہائیکورٹ کی اجازت سے مشروط کیا جائے۔ سابق وفاقی وزیر اعجاز حسین جاکھرانی نے بھی ضمانت قبل از وقت گرفتاری درخواست دائر کر دی۔ ان پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…