جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہد خاقان عباسی نے اسد قیصر سے معافی مانگ لی

datetime 22  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم و رکن قومی اسمبلی شاہد خاقان عباسی نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف مقدمات کے حوالے سے بیان پر قومی اسمبلی میں معذرت کرلی۔ جمعہ کو شاہد خاقان عباسی نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ سپیکر قومی اسمبلی

نے کل کہا تھا کہ ان کے خلاف کسی قسم کا کوئی مقدمہ نہیں ہے اور میرے ٹی وی پر ایک بیان کے حوالے سے انہوں نے یہ وضاحت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اس حوالے سے اپنے بیان پر سپیکر قومی اسمبلی سے معذرت کرتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…