نواز شریف کے وکلاء نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی درخواست واپس لے لی
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد ٗ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے وکلاء نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی درخواست واپس لے لی ٗ اعتراضات دور کرکے (آج)دوبارہ دائر کی جائیگی ۔جمعہ کو سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے وکلاء نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی… Continue 23reading نواز شریف کے وکلاء نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی درخواست واپس لے لی