جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

فیصل آباد میں12 سالہ بچی گینگ ریپ کا شکار‘ 8 افراد کیخلاف مقدمہ درج ،لرزہ خیز واقعہ

datetime 23  فروری‬‮  2019 |

فیصل آباد(آن لائن)نوکری پر رکھوانے کے بہانے 12 سالہ سالی کو بدکاری کے اڈے پر بیچ ڈالا‘ اوباش افراد کا بچی سے گینگ ریپ‘ 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج‘ آن لائن کو بتایا گیا ہے کہ بچی کی والدہ زاہدہ پروین سکنہ سائیں دی کھوئی نے پولیس کو دی گئی درخواست دی ہے جس میں میں کہا گہا ہے کہ میرے داماد حامد بشیر نے نوکری پر رکھوانے

کے بہانے میری بارہ سالہ بیٹی گلناز کو ملزمان ابرار‘ ملزم سرور‘ عدنان وغیرہ کے پاس چھوڑ دیا جو اس سے حرام کاری کرواتے رہے‘ ایس ایچ او مدینہ ٹاؤن کو بازیابی کیلئے درخواست دی تو ملزمان نے پولیس سے ملی بھگت کر لی اور گلناز کو دارالامان چھوڑ آئے‘ افسران کے احکامات پر 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…