سندھ حکومت کنگال ہوگئی،صورتحال انتہائی تشویشناک،خزانہ خالی
کراچی(این این آئی)سندھ حکومت کنگال ہوگئی۔ وفاق کی جانب سے فوری رقم نہ ملی تو بحران مزید سنگین ہو جائے گا۔ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل بھی مشکوک نظر آرہی ہے جبکہ اخبارات اور چینلز کو ہونے والی ادائیگیاں بھی ممکن نظر نہیں آرہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ کے سالانہ… Continue 23reading سندھ حکومت کنگال ہوگئی،صورتحال انتہائی تشویشناک،خزانہ خالی







































