ڈیڑھ ارب ڈالرزکا معاملہ،چیف جسٹس پاکستان کا آئی پی پیز کو اضافی ادائیگیوں پر ازخود نوٹس ، بڑا حکم جاری کردیا
لاہور (آن لائن) چیف جسٹس پاکستان نے آئی پی پیز کو اضافی ادائیگیوں پر ازخود نوٹس لے لیا ۔سپریم کورٹ نے اضافی رقوم لینے والی آئی پی پیز سے 3 دن میں رپورٹ طلب کر لی۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ بظاہر یہ ڈیڑھ ارب ڈالر کا معاملہ لگتا ہے جو سرکلر… Continue 23reading ڈیڑھ ارب ڈالرزکا معاملہ،چیف جسٹس پاکستان کا آئی پی پیز کو اضافی ادائیگیوں پر ازخود نوٹس ، بڑا حکم جاری کردیا