بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

اگلے سال کے پہلے 3 ماہ خطے کیلئے خطرناک ، بھارت سے جنگ کی پیش گوئی کردی گئی

datetime 11  دسمبر‬‮  2018

اگلے سال کے پہلے 3 ماہ خطے کیلئے خطرناک ، بھارت سے جنگ کی پیش گوئی کردی گئی

ہارون آباد (آن لائن) معروف آسٹرالوجسٹ اور دست شناس صوفی عبدالمجید نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے سال کے پہلے 3 ماہ جنوری ، فروری ، مارچ خطے کے لئے خطرناک ہیں ، بھارت سے جنگ چھڑ سکتی ہے کیونکہ بھارت ، امریکہ نے سی پیک اور افغان پالیسی کے حوالے سے پاکستان کو… Continue 23reading اگلے سال کے پہلے 3 ماہ خطے کیلئے خطرناک ، بھارت سے جنگ کی پیش گوئی کردی گئی

ریڈیو پاکستان کی ساکھ کو سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت دن بدن زوال پذیر کیا جانے لگا ،افسوسناک انکشافات

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

ریڈیو پاکستان کی ساکھ کو سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت دن بدن زوال پذیر کیا جانے لگا ،افسوسناک انکشافات

اسلام آباد(آن لائن)وزارت اطلاعات کے نمبر ون قومی ادارے ریڈیو پاکستان کی ساکھ کو سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت دن بدن زوال پذیر کیا جانے لگا ہے۔دشمن بھارت کے چھکے چھڑانے کے لیے جرمنی سے منگوایا گیا 50کروڑ روپے کا ہیوی ٹرانسمیٹر کو زنگ لگنے لگا ہے ۔پروکیورمنٹ میں تنصیب کے لیے فنڈز بھی رکھ… Continue 23reading ریڈیو پاکستان کی ساکھ کو سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت دن بدن زوال پذیر کیا جانے لگا ،افسوسناک انکشافات

دریائے سندھ پر کسی قسم کا ڈیم قبول نہیں کرینگے ، پارلیمنٹ چیف جسٹس کیخلاف کارروائی کرے،اہم سیاسی شخصیت نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

دریائے سندھ پر کسی قسم کا ڈیم قبول نہیں کرینگے ، پارلیمنٹ چیف جسٹس کیخلاف کارروائی کرے،اہم سیاسی شخصیت نے بڑا مطالبہ کردیا

حیدرآباد(آن لائن) سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا ہے کہ دریائے سندھ پر کسی قسم کا ڈیم قبول نہیں کرینگے ۔ چیف جسٹس عدالتوں کے معاملات دیکھنے کے بجائے دیگر مسئلوں میں پھنسے ہوئے ہیں ، وہ ڈیم کی تعمیر کیلئے چندہ مہم چلارہے ہیں ، انہوں نے لندن جاکر… Continue 23reading دریائے سندھ پر کسی قسم کا ڈیم قبول نہیں کرینگے ، پارلیمنٹ چیف جسٹس کیخلاف کارروائی کرے،اہم سیاسی شخصیت نے بڑا مطالبہ کردیا

جے یو آئی( ف )نے بھی حکومت کی تعریف پرمجبورہوگئی،ٹرمپ کو زبردست جواب دینے پرعمران خان کو خراج تحسین

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

جے یو آئی( ف )نے بھی حکومت کی تعریف پرمجبورہوگئی،ٹرمپ کو زبردست جواب دینے پرعمران خان کو خراج تحسین

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کی سخت مخالف جماعت جے یو آئی( ف )نے بھی حکومت کی تعریف کردی۔پیرکو قومی اسمبلی اجلاس میں امریکی بیان کے پر وزیر اعظم عمران خان کے جواب کے حوالے سے جے یو آئی ف کے پارلیمانی لیڈر مولانا عبدالواسع کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کو جو جواب موجودہ حکومت… Continue 23reading جے یو آئی( ف )نے بھی حکومت کی تعریف پرمجبورہوگئی،ٹرمپ کو زبردست جواب دینے پرعمران خان کو خراج تحسین

میری دنیا کے کسی ملک میں کوئی پراپرٹی نہیں، بیرون ملک اکاﺅنٹس کی معلوما ت کامعاہدہ کب ہوا تھا؟اسحاق ڈار نے بڑا دعویٰ کردیا‎

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

میری دنیا کے کسی ملک میں کوئی پراپرٹی نہیں، بیرون ملک اکاﺅنٹس کی معلوما ت کامعاہدہ کب ہوا تھا؟اسحاق ڈار نے بڑا دعویٰ کردیا‎

لندن (آن لائن) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میری دنیا کی کسی ملک میں کوئی پراپرٹی نہیں ہے معلومات کے تبادلے پر ہماری حکومت نے معاہدے کئے تھے اور 2016 میں او ای سی ڈی کے معاہدے پر پیرس پر دستخط ہوئے اور معلومات کا تبادلہ ستمبر 2018 میں ہونا تھا۔… Continue 23reading میری دنیا کے کسی ملک میں کوئی پراپرٹی نہیں، بیرون ملک اکاﺅنٹس کی معلوما ت کامعاہدہ کب ہوا تھا؟اسحاق ڈار نے بڑا دعویٰ کردیا‎

پنجاب اسمبلی میں پار لیمانی سیکرٹریز کیلئے تحر یک انصاف کے اندر لابنگ میں شدت آگئی،عثمان بزدار نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

پنجاب اسمبلی میں پار لیمانی سیکرٹریز کیلئے تحر یک انصاف کے اندر لابنگ میں شدت آگئی،عثمان بزدار نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی میں پار لیمانی سیکرٹریز کیلئے تحر یک انصاف کے اندر لابنگ میں شدت آگئی جبکہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارنے تمام وزرا سے نا م لیکر فہرست وزیراعظم کو بھجوا دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم آئندہ دو سے تین روز میں پارلیمانی سیکرٹریز کے نا موں کو فائنل کردیں گے، پارلیمانی سیکرٹریز… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں پار لیمانی سیکرٹریز کیلئے تحر یک انصاف کے اندر لابنگ میں شدت آگئی،عثمان بزدار نے بڑا فیصلہ کرلیا

قومی اسمبلی اجلاس میں حیرت انگیز حملے کا منصوبہ ناکام،پولیس نے مسلم لیگ (ن) اورتحریک انصاف کے رکن اسمبلی کو دھرلیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

قومی اسمبلی اجلاس میں حیرت انگیز حملے کا منصوبہ ناکام،پولیس نے مسلم لیگ (ن) اورتحریک انصاف کے رکن اسمبلی کو دھرلیا

اسلام آباد (آئی این پی) پولیس نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں ارکان کی جانب سے ایک دوسرے پر انڈے مارنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا،مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے 2اراکین اسمبلی سے 13درجن انڈے برآمد کرلئے گئے۔تفصیلات کے مطابق پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے قبل پولیس کی جانب… Continue 23reading قومی اسمبلی اجلاس میں حیرت انگیز حملے کا منصوبہ ناکام،پولیس نے مسلم لیگ (ن) اورتحریک انصاف کے رکن اسمبلی کو دھرلیا

پی ٹی آئی حکومت کے 100دن ملک پر بھاری پڑے ، حکومت نے ملکی ترقی کا سفر روک کر ریورس گیئر لگا دیا ،ن لیگ نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

پی ٹی آئی حکومت کے 100دن ملک پر بھاری پڑے ، حکومت نے ملکی ترقی کا سفر روک کر ریورس گیئر لگا دیا ،ن لیگ نے سنگین الزامات عائد کردیئے

اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن قبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت کے 100دن ملک پر بھاری پڑے ہیں،پی ٹی آئی کی حکومت نے ملکی ترقی کا سفر روک کر ریورس گیئر لگا دیا ہے،مسلم لیگ(ن )اور تبدیلی والوں کی کارکردگی عوام… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کے 100دن ملک پر بھاری پڑے ، حکومت نے ملکی ترقی کا سفر روک کر ریورس گیئر لگا دیا ،ن لیگ نے سنگین الزامات عائد کردیئے

افغانستان میں پاکستانی قیدیوں کے ساتھ ناروا سلوک،شاہ محمودقریشی کے افسوسناک انکشافات

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

افغانستان میں پاکستانی قیدیوں کے ساتھ ناروا سلوک،شاہ محمودقریشی کے افسوسناک انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی) وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں یہ انکشاف کیا ہے کہ افغانستان، پاکستان کو ہمارے قیدیوں کی تفصیلات فراہم نہیں کررہا ہے۔ پیرکوقومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افسوس سے کہتا ہوں کہ افغانستان بار بار درخواست کے باوجود قید پاکستانیوں کی تفصیلات نہیں… Continue 23reading افغانستان میں پاکستانی قیدیوں کے ساتھ ناروا سلوک،شاہ محمودقریشی کے افسوسناک انکشافات