حکومت نے سرحدی علاقوں میں تیل و گیس کی تلاش شرو ع کرنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے کہا ہے کہ ملک میں 41 فیصد علاقے پر تیل وگیس کی تلاش جاری ہے،تیل وگیس کی تلاش کے سلسلے دس بلاکس کے لائسنس جاری کردئیے گئے ہیں ۔نئے بلاکس میں تیل وگیس کی تلاش کے لئے ٹینڈرز جاری کئے جارہے ہیں… Continue 23reading حکومت نے سرحدی علاقوں میں تیل و گیس کی تلاش شرو ع کرنے کا اعلان کردیا