پی آئی اے نے اپنی پروازوں میں موسیقی پر پابندی لگادی ، قصیدہ بردہ شریف سنانے کا آغاز
اسلا م آباد ( آن لا ئن ) قومی ائیر لا ئن (پی آئی اے) نے اپنی پروازوں کے دوران جہاز میں موسیقی پر پابندی لگاتے ہوئے قصیدہ بردہ شریف سنانے کا آغاز کردیا۔تفصیلا ت کے مطابق قومی پرواز کے دوران سفر میں قصیدہ بردہ شریف سنانے کا اقدام پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو… Continue 23reading پی آئی اے نے اپنی پروازوں میں موسیقی پر پابندی لگادی ، قصیدہ بردہ شریف سنانے کا آغاز