بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

نیب ٹیم کاتحریک انصاف کے رہنماء عبدالعلیم خان کے دفتر پر چھاپہ ، کیا کچھ برآمد ہوا؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 2  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کے گلبرگ کے علاقے میں واقع دفتر پر چھاپہ مار کر ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق دفتر پر چھاپہ کے دوران نیب اہلکاروں نے فارن بینک اکاؤنٹس، دبئی میں فلیٹس اور چیکس کی معلومات اکٹھی کرلیں جبکہ ایک درجن سے زائد جائیدادوں کا

ریکارڈ بھی قبضے میں لے لیا گیا۔نیب نے علیم خان کے پرسنل اسسٹنٹ طارق شبیر کے دفتر سے بھی اہم دستاویزات قبضہ میں لی ہیں جبکہ ان کے مبینہ فرنٹ مین عمر فاروق منان اور نمیر حمید خان سے متعلق ریکارڈ بھی حاصل کرلیا گیا ہے۔نیب لاہور نے پراپرٹی کا ریکارڈ حاصل کرنے کے بعد علیم خان کے خلاف تحقیقات مزید تیز کرتے ہوئے احتساب عدالت کو بھی ریکارڈ فراہم کردیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…