بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

پائلٹ چھوڑنے کے بدلے قیدی کی لاش ملی ، مودی سے کہوں گا شرم ہے تو سیاست چھوڑ کر دوبارہ چائے کا کھوکھا لگالو،بھارتی وزیر اعظم کو پاکستان سے پیغام پہنچادیا گیا

datetime 2  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی پائلٹ دیکر مودی کے دونوں گالوں پرطمانچہ مارا ہے ، مودی سے کہوں گا کہ شرم ہے تو سیاست چھوڑ کر دوبارہ چائے کا کھوکھا لگالو۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اللہ نے پاکستان کوعزت دی، ہم نے مودی سرکار کو پیغام دے دیا کہ جنگ کرو گے تو جواب ملے گا۔عمران خان نے بھارتی پائلٹ دے کر مودی

کے دونوں گالوں پرطمانچہ مارا، مودی سے کہوں گاشرم ہے تو سیاست چھوڑ کر دوبارہ چائے کا کھوکھا لگالو۔پاک فضائیہ کے حسن صدیقی کوسلام پیش کرتے ہیں۔صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ہم میں اتفاق اوراتحاد ہوناچاہیے۔پاکستان ذمہ دارملک جبکہ بھارت غیرذمہ دارملک بن کرسامنے آیا۔ پاکستان نے بھارت کا پائلٹ چھوڑا، بدلے میں قیدی کی لاش ملی۔انہوں نے کہا کہ بھارت اوآئی سی میں جاتا ہے اورمسلمانوں کوحقوق دینے کو تیار نہیں۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…