اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کرپشن پر دوسروں کو گرفتار کرنیوالی نیب خود ہی اس لعنت میں مبتلا نکلی ،کتنے افسران بدعنوان نکلے؟ الزامات ثابت،کڑی سزا سنا دی گئی

datetime 2  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی)کرپشن الزامات پر نیب کے دو افسران برطرف کر دئیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب)کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے برطرف ہونے والے دونون افسران اپنی بے گناہی ثابت کرنے میں ناکام رہے۔نیب کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر سروش شیخ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر شاکر علی پر بدعنوانی

کے الزامات ثابت ہو گئے ہیں۔ دونوں افسران کے خلاف الزامات کی باقاعدہ انکوائری کی گئی تھی۔دوسری جانب چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بدعنوانی کینسر ہے، ہم نے احتساب سب کے لئے کی جامع پالیسی وضع کی۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب 2018 کے مقابلے میں 2019 میں دوگنا شکایات موصول ہوئیں۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…