جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بیرون ملک ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، جنوبی کوریا نے پاکستان کیلئے افرادی قوت کاکوٹہ 11 فیصد تک بڑھانے کا اعلان کر دیا

datetime 3  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد( این این آئی )جنوبی کوریا نے پاکستان کیلئے افرادی قوت کا کوٹہ 11فیصد تک بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔یہ بات پاکستان میں عوامی جمہوریہ کوریا کے سفیر کیوک شانگ کیونے اسلام آباد میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور

انسانی وسائل کی ترقی کیلئے وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار بخاری سے ملاقات کے دوران کہی۔جنوبی کوریا کے سفیر نے کہا کہ ان کا ملک مزید افرادی قوت برآمد کرنے کی پاکستان کی ضرورت کو تسلیم کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…