اب قاتل کی زندگی صرف 4دن ۔۔۔چیف جسٹس نے قتل کیسوں سے متعلق شاندار فیصلہ کرلیا

3  مارچ‬‮  2019

لاہور( این این آئی) چیف جسٹس پاکستان نے قتل کیسز کو فوری نمٹانے کے لئے ماڈل کورٹس قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے معزز ججز صاحبان اور بار نمائندوں سے اس معاملے پر مشاورت مکمل کر لی،ماڈل کورٹس بنانے کے منصوبے پر عملدرآمد کا آغاز15مارچ کے بعد ہوگا۔ ابتدائی طو رپر لاہور سمیت ہر ضلع میں ایک ماڈل کورٹ قائم ہو گی۔

قتل کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے بعد جج چار روز میں فیصلے کا پابند ہوگا۔ دوران سماعت وکلاء کی کیس ملتوی کرنے کی استدعا منظور نہیں کی جائے گی جبکہ دوران ٹرائل وکلاء کو سپریم اور ہائیکورٹ میں دوسرے کیسز سے استثنیٰ ہوگا۔ ملزم یا مدعی کے وکیل پیش نہ ہونے کی صورت میں سرکاری وکیل مقرر کیاجائے گا ۔بتایا گیا ہے کہ چیف جسٹس کے حکم پر پولیس کے تفتیشی نظام میں بھی ترامیم ہوں گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…