اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

ملک بھر میں عیدالاضحی پر گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا گیا

datetime 25  مئی‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)ملک بھر میں عید الاضحی پر گیس فراہمی کا شیڈول جاری کر دیاگیا ۔پنجاب میں عید کے تینوں روز صارفین کو 18گھنٹے گیس فراہم کی جائے گی،

عید قربان کے پہلے روز پنجاب بھر میں صبح پانچ بجے سے لے کر رات 11بجے تک گیس دی جائے گی،دوسرے اور تیسرے روز صبح 6بجے سے لے کر رات 11بجے تک گیس کی فراہمی ہو گی ۔چاند رات پر رات 12بجے تک پریشر کے ساتھ گیس فراہم کی جائے گی۔دوسری جانب سوئی سدرن گیس نے کراچی میں گیس لوڈ شیڈنگ میں چند گھنٹوں کی کمی کا اعلان کر دیا،یوم عرفہ کی تعظیم میں سحری کے وقت گیس کی بندش نہیں ہوگی

جبکہ صارفین کو سحری کی تیاری کے لیے رات 3بجے سے گیس کی فراہمی بحال کی جائے گی۔سوئی سدرن کے مطابق 26مئی کو صبح 10بجے کے بعد معمول کا گیس بندش شیڈول دوبارہ نافذ کر دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…