ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ جاری ،متحدہ عرب امارات نے وعدے کے مطابق ڈالرزفراہم نہیں کئے،اسٹیٹ بینک نے انتہائی تشویشناک اعلان کردیا
کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ متحدہ عرب امارات کی مالی معاونت تاحال موصول نہ ہوسکی جب کہ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 13 ارب 48 کروڑ 92 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔مریزی بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، نومبر کے مقابلے میں… Continue 23reading ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ جاری ،متحدہ عرب امارات نے وعدے کے مطابق ڈالرزفراہم نہیں کئے،اسٹیٹ بینک نے انتہائی تشویشناک اعلان کردیا