جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے میں جلد بازی کی گئی‘ ن لیگ کے اہم رہنما ایاز صادق کی حکومت پر شدید تنقید، بڑا دعویٰ کردیا

datetime 3  مارچ‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے اتحاد دکھانے کیلئے حکومت کا ساتھ دیا ،بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے میں جلد بازی کی گئی۔ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کی جارحیت پر پاکستان کی افواج نے بھرپور جواب دیا ۔بھارتی جارحیت کے

خلاف حکومتی فیصلے کے ساتھ کھڑے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے بھارتی پائلٹ کو واپس بھیجنے میں جلد بازی کی ۔ بھارتی پائلٹ مٹھائی بانٹنے نہیں بلکہ بمباری کر کے پاکستانیوں کو شہید کرنے آیا تھا۔ سعودی عرب یا متحدہ عرب امارا ت کے وزیر خارجہ کے آنے پر بھارتی پائلٹ کو چھوڑا جاتا تو بہتر ہوتا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…