منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

متنازعہ کتاب ،اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالاجائے گا یا نہیں؟ ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا

datetime 2  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسددرانی کا نام ای سی ایل سے نام نکالنے کے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے جس میں کہاگیاہے کہ انکوائری مکمل ہونے تک اسد درانی کا نام ای سی ایل میں رکھا جائے۔ ہفتہ کو جاری تحریری فیصلہ جسٹس محسن اخترکیانی نے تحریر کیا ۔ فیصلے میں کہاگیاکہ

انکوائری مکمل ہونے تک اسد درانی کا نام ای سی ایل میں رکھا جائے۔فیصلہ میں کہاگیاکہ اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لئے وزارت داخلہ وزارت دفاع مشاورت کرے۔فیصلہ کے مطابق وزارت دفاع اور وزارت داخلہ جنرل سے درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کافیصلہ باہمی مشاورت سے کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…