منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی، جانتے ہیں منشیات کی سمگلنگ کی سرپرستی کونسی شخصیت کر رہی تھی،اطلاع ملتے ہی فرار ، مقدمہ درج
سرگودھا(نیوز ڈیسک )سرگودھا میں پولیس کے ذریعے چلنے والا منشیات کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا.پولیس نے جعلی وردی میں منشیات سمگلر کو پکڑ کر گاڑی سے 10 کلو افیون،موبائل فون اور نقدی برآمد کر کے ملزم اور سرغنہ پولیس آفیسر کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا لیا جس کے بعد پولیس… Continue 23reading منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی، جانتے ہیں منشیات کی سمگلنگ کی سرپرستی کونسی شخصیت کر رہی تھی،اطلاع ملتے ہی فرار ، مقدمہ درج