دوران سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار نے کس شخصیت کا شاگرد بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا؟
اسلام آباد (آئی این پی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے بیرسٹر اعتزاز احسن کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ خواہش تھی کہ اعتزاز احسن کاشاگرد بن سکوں، اتنی محبت کے باوجود خلاف قانون اعتزاز احسن کے حق میں کوئی فیصلہ نہیں دیا۔ بدھ کو سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت… Continue 23reading دوران سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار نے کس شخصیت کا شاگرد بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا؟