جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

سعودی حکومت نے پروازوں کی بندش کے باعث سعودی عرب میں پھنسے عمرہ زائرین کیلئے قابل تحسین اعلان کردیا

datetime 1  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان میں پروازیں بحال ہونے تک سعودی حکومت عمرہ زائرین کی میزبانی کرے گی۔جمعہ کواسلام آباد میں سعودی سفارتخانے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تمام عمرہ زائرین کو مکہ مکرمہ کے ہوٹلز میں ٹھرا یا جارہا ہے،اعلامیے کے

مطابق سعودی حکومت اس وقت تک پاکستانی زائرین کی میزبانی کرتی رہے گی جب تک پاکستان جانے والی پروازیں بحال نہ کر دی جائیں،وزرات حج و عمرہ کی جانب سے عمرے کی سہولیات فراہم کرنے والی کمپنیوں کو اس سلسلے میں ہدایت جاری کردی گئی ہے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…