منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

وزیر پیٹرولیم چوہدری غلام سرور کو جعلی ڈگری کیس میں 7سال بعد کلین چٹ مل گئی

datetime 1  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) محکمہ اینٹی کرپشن نے وفاقی وزیر پیٹرولیم چوہدری غلام سرور کو جعلی ڈگری کیس میں 7سال بعد کلین چٹ دیدی ۔تفصیلات کے مطابق وزیر پیٹرولیم چوہدری غلام سرور کے خلاف اینٹی کرپشن عدالت میں جعلی ڈگری سے متعلق کیس

زیر سماعت ہے ۔ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی جانب سے انکوائری رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی جس میں وزیر پیٹرولیم چوہدری غلام سرور کو کلین چٹ دیدی گئی ہے ۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزیر پیٹرولیم کا ڈپلومہ مشکوک نہیں ہے ۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…