منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کا بھارتی درندازی کے دوران درختوں پر بم گرانے سے ہونے والے ماحولیاتی نقصان کو اقوام امتحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ ،کتنے درخت تباہ ہوگئے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 1  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان نے بھارت کی جانب سے درندازی کے دوران درختوں پر بم گرانے سے ہونے والے ماحولیاتی نقصان کو اقوام امتحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر برائے ماحولیات امین اسلم نے کہا کہ بھارت نے گزشتہ دنوں پاکستان میں ایئراسٹرائیک کے دوران درختوں پر بم برسائے جو کہ سراسر ماحولیاتی دہشتگردی ہے، وزیراعظم کے بلین ٹرین وژن کے

تحت مختص جگہ پر بمباری کرکے 15 کے قریب درختوں کو نقصان پہنچایا۔امین اسلم نے کہا کہ درختوں پر بمباری سے ماحولیات کو شدید نقصان پہنچا،بھارت نے ماحولیاتی دہشت گردی کی ہے، بمباری سے ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگایا جارہا ہے، بھارتی ماحولیاتی دہشت گردی کے معاملے کو اقوام متحدہ سمیت متعلقہ فورمز پر اٹھائیں گے اور بھارت کے مکروہ چہرے کو بے نقاب کریں گے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…