سرحدوں پر جنگی صورتحال کے باعث حکومت کو عارضی مہلت ملی ہے،چند مہینے میں ہی کیا ہونے والا ہے؟مسلم لیگ ن نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہاہے کہ سرحدوں پر جنگی صورتحال کے باعث حکومت کو عارضی مہلت ملی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ چند مہینوں بعد مہنگائی اور بلوں سے تنگ عوام حکومت کے خلاف صف آرا ہوں گے۔ انہوں نے کہاکہ یہ پاکستان کی… Continue 23reading سرحدوں پر جنگی صورتحال کے باعث حکومت کو عارضی مہلت ملی ہے،چند مہینے میں ہی کیا ہونے والا ہے؟مسلم لیگ ن نے بڑا دعویٰ کردیا











































