پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

اپوزیشن کی ناکامی پر شیخ رشید نہال، چیئرمین سینیٹ کا نام، آئین کا سال ہی بھول گئے

datetime 2  اگست‬‮  2019

اپوزیشن کی ناکامی پر شیخ رشید نہال، چیئرمین سینیٹ کا نام، آئین کا سال ہی بھول گئے

لاہور(آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید چیئرمین سینیٹ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکام ہونے کی اپنی پیش گوئی پر خوشی سے نہال ہوگئے اور اپنے ویڈیو بیان میں نہ صرف چیئرمین سینیٹ کا نام بلکہ 73 کے آئین کا سال بھی بھول گئے۔ٹوئٹر پر جاری ویڈیو بیان میں شیخ رشید احمد خوشی میں صادق… Continue 23reading اپوزیشن کی ناکامی پر شیخ رشید نہال، چیئرمین سینیٹ کا نام، آئین کا سال ہی بھول گئے

آج ذوالحج کا چاند نظر آئے گا یا نہیں؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

datetime 2  اگست‬‮  2019

آج ذوالحج کا چاند نظر آئے گا یا نہیں؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی (سی پی پی)محکمہ موسمیات نے آج ذوالحج کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی ، جس کے بعد عیدالضحی 12اگست کوہوگی، غروب آفتاب کے بعد چاند 53 منٹ تک افق پر دیکھا جاسکے گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ذوالحج کے چاندکی پیشگوئی کرتے ہوئے کہاآج ذوالحج کا چاند نظرآنے کے قوی امکانات ہیں… Continue 23reading آج ذوالحج کا چاند نظر آئے گا یا نہیں؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی کے خوبرو ٹریفک اہلکار کے سوشل میڈیا پر چرچے

datetime 2  اگست‬‮  2019

کراچی کے خوبرو ٹریفک اہلکار کے سوشل میڈیا پر چرچے

کراچی(سی پی پی)کراچی کی سڑکوں پرڈیوٹی دینے والے خوبرو ٹریفک پولیس آفیسر وقار علی سنجوانی اپنے اسٹائل اور خوبصورتی سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے جس کے بعد سوشل میڈیا پر بھی ان کے چرچے ہونے لگے۔ ہوا کچھ یوں کہ ان کی گڈ لکس کی وجہ سے کسی شہری نے ان کی… Continue 23reading کراچی کے خوبرو ٹریفک اہلکار کے سوشل میڈیا پر چرچے

مرید عباس قتل کیس: عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 2  اگست‬‮  2019

مرید عباس قتل کیس: عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

کراچی(آن لائن)مرید عباس قتل کیس میں تفتیشی افسر نے چالان جمع کرانے کیلئے مہلت طلب کر لی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں اینکر مرید عباس قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کے تفتیشی افسر اور مدعی کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔دوران سماعت تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ… Continue 23reading مرید عباس قتل کیس: عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

پیپلز پارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد پر کرپشن ریفرنس میں فرد جرم عائد

datetime 2  اگست‬‮  2019

پیپلز پارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد پر کرپشن ریفرنس میں فرد جرم عائد

اسلام آباد(آن لائن)احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے لوک ورثہ کرپشن ریفرنس کی سماعت کی۔ پیپلز پارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد اور لوک ورثہ کے سابق افسران مظہرالسلام، تابندہ ظفر اور محمد شفیع عدالت میں پیش… Continue 23reading پیپلز پارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد پر کرپشن ریفرنس میں فرد جرم عائد

پاک فوج کو بدنام کرنے والوں کیخلاف ایکشن لینے کا وقت آگیا، وفاقی حکومت کامیر حاصل بزنجو کے بیان پر سخت کارروائی کا اعلان

datetime 2  اگست‬‮  2019

پاک فوج کو بدنام کرنے والوں کیخلاف ایکشن لینے کا وقت آگیا، وفاقی حکومت کامیر حاصل بزنجو کے بیان پر سخت کارروائی کا اعلان

اسلام آباد(سی پی پی)وفاقی حکومت نے حاصل بزنجو کے بیان کیخلاف قرارداد مذمت لانے کا اعلان کر دیا۔معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شکست خوردہ عناصراپنی ہار کا بدلہ پاکستانی اداروں سے نہ لیں، حاصل بزنجو نے قیام پاکستان کے مہینے میں وفاق کی علامت پر حملہ کیا۔ ان کے… Continue 23reading پاک فوج کو بدنام کرنے والوں کیخلاف ایکشن لینے کا وقت آگیا، وفاقی حکومت کامیر حاصل بزنجو کے بیان پر سخت کارروائی کا اعلان

اپوزیشن کے جن 14 لوگوں نے قرار داد کی مخالفت میں ووٹ دئیے وہ کس جنرل کے آدمی تھے؟حاصل بزنجو کے سنگین الزامات،نیا پنڈوراباکس کھل گیا

datetime 2  اگست‬‮  2019

اپوزیشن کے جن 14 لوگوں نے قرار داد کی مخالفت میں ووٹ دئیے وہ کس جنرل کے آدمی تھے؟حاصل بزنجو کے سنگین الزامات،نیا پنڈوراباکس کھل گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے پر اپوزیشن امیدوار اورسربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی میر حاصل بزنجو نے میڈیا سے گفتگو میں الزام عائد کیا ہے کہ اپوزیشن کے جن 14 لوگوں نے قرار داد کی مخالفت میں ووٹ دئیے ہیں وہ جنرل فیض حمید کے آدمی تھے۔ میں اخلاقی… Continue 23reading اپوزیشن کے جن 14 لوگوں نے قرار داد کی مخالفت میں ووٹ دئیے وہ کس جنرل کے آدمی تھے؟حاصل بزنجو کے سنگین الزامات،نیا پنڈوراباکس کھل گیا

بارشیں ہی بارشیں، بحیرہ عرب اور خلیجی بنگال سے مون سون ہوائیں پاکستان میں داخل،محکمہ موسمیات  نے ایک اور تشویشناک پیش گوئی کردی

datetime 1  اگست‬‮  2019

بارشیں ہی بارشیں، بحیرہ عرب اور خلیجی بنگال سے مون سون ہوائیں پاکستان میں داخل،محکمہ موسمیات  نے ایک اور تشویشناک پیش گوئی کردی

راولپنڈی(این این آئی)وفاقی دارا لحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں شدید بارش باعث کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے،کئی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں مجموعی طور پر 69.95 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی… Continue 23reading بارشیں ہی بارشیں، بحیرہ عرب اور خلیجی بنگال سے مون سون ہوائیں پاکستان میں داخل،محکمہ موسمیات  نے ایک اور تشویشناک پیش گوئی کردی

ایک اور ویڈیومنظر عام پر آگئی،بیرسٹر سیف نے قرارداد کے حق میں 54 ووٹ آنے کے الفاظ کیوں ادا کئے؟کیا نتیجہ تبدیل کیاگیا؟سنسنی خیز انکشافات

datetime 1  اگست‬‮  2019

ایک اور ویڈیومنظر عام پر آگئی،بیرسٹر سیف نے قرارداد کے حق میں 54 ووٹ آنے کے الفاظ کیوں ادا کئے؟کیا نتیجہ تبدیل کیاگیا؟سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے دوران پریزائیڈنگ افسر بیرسٹر سیف کی ووٹوں کی گنتی کے حوالے سے متنازع ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق  اپوزیشن لیڈر راجا ظفر الحق کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کے خلاف پیش کی… Continue 23reading ایک اور ویڈیومنظر عام پر آگئی،بیرسٹر سیف نے قرارداد کے حق میں 54 ووٹ آنے کے الفاظ کیوں ادا کئے؟کیا نتیجہ تبدیل کیاگیا؟سنسنی خیز انکشافات